20 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
فیضان
مدینہ کراچی میں شعبہ روحانی علاج کے استخارہ آفس میں ٹریننگ
سیشن
Wed, 14 Jun , 2023
2 years ago
12
جون2023ءبروز پیر دعوت اسلامی کے عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شعبہ روحانی علاج کے استخارہ آفس میں
ٹریننگ سیشن کاانعقاد ہوا جس میں شعبے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
رکنِ
شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور دورانِ بیان دینی کاموں کے حوالے اسلامی بھائیوں کی تربیت کی جس پر شرکا نے اچھی اچھی نیتیں
کیں۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)