عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 16، 17 جولائی 2023ء کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیرِ اہتمام لیول-2 کورس کا اہتمام ہوا جس میں مختلف مقامات سے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

معلم محمد زاہد عطاری نے اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں مزید تعویذات عطاریہ کی اجازات دیں اور انہیں شعبے کے حوالے سے لیول :2 کے اپڈیٹ نکات بتائے۔(رپورٹ: سمیر علی آفس ذمہ دار،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)