20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 11 فروری 2023ء بروز ہفتہ شعبہ ڈونیشن بکس کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے ڈونیشن
بکس کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مدنی
مشورے میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیاجس میں اسلامی بھائیوں کو شعبے
کے دینی کام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز مختلف امور پر
تربیت کرتے ہوئے ذمہ داران کو آئندہ کے لئےاہداف بھی دیئے جس پر حاضرین نے بھر پوردینی کام کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔ (کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)