10 رمضان المبارک, 1444 ہجری
فیضانِ
مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں چائنیز مبلغ کورس کرنے والے اسٹوڈنٹس کا ٹرینگ سیشن
Tue, 15 Nov , 2022
137 days ago
14
نومبر 2022ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے لینگوئج ڈیپارٹمنٹ
کی جانب سے فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور
میں چائنیز مبلغ کورس کرنے والے اسٹوڈنٹس کا ٹریننگ سیشن ہوا۔
اس
موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے طلبہ و اساتذہ کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کرتے ہوئے انہیں دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےبارے میں بتاتے
ہوئے12 دینی کام کرنے کا ذہن دیا اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
باقاعدگی سے آنے اور دیگر کو ترغیب دیکر
ساتھ لانے کی ترغیب دلائی۔(
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)