2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ
تحفظ اوراق مقدسہ کے زیرِ اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ جھنگ
سٹی مدن شاہ دربار ڈویژن فیصل آباد میں ماہانہ
میٹنگ ہوئی جس میں ڈویژن نگران فیصل آباد و نگران مجلس شعبہ فیضان مرشد حاجی محمد
سلیم عطاری و صوبائی ذمہ دار پنجاب شعبہ
تحفظ اوراق مقدسہ ڈاکٹر عدنان عطاری نے مدنی مشورہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق ذمہ داران نے اسلامی بھائیوں کی تنظیمی و اخلاقی اعتبار
سے تربیت کی اور انہیں شعبے کے ایس او پیز کے مطابق دینی کام
کرنے اور بڑھانے کا ذہن دیا۔
علاوہ ازیں صدقۂ شب براء
ت اور رمضان ڈونیشن بھی جمع کرنے کی نیتیں
کروائیں نیز سابقہ اہداف و کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے نیو اہداف دیئے۔( رپورٹ: حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا آف ڈیپارٹمنٹ
پاکستان،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)