20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ جھنگ میں اسپیشل پرسنز
ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے تحت فیصل آباد
ڈویژن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا ۔
معلومات
کے مطابق صوبہ پنجاب ذمہ دار محمد وقاص عطاری نے سابقہ
اہداف کا جائزہ لیا اور سال
2024/2025ء کے نیو اہداف کے بارے میں بتاتے ہوئے صدقہ مہم، رمضان ڈونیشن ، رمضان اعتکاف اور دیگر
امور پر گفتگو کی جس پر ذمہ داران نے ان
اہداف کو پورا کرنے کا بھرپور عزم اور نیتوں کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری مدنی )