4 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن، حیدر آباد میں 7 دن کا
رہائشی ”فیضانِ نماز کورس“
Fri, 30 May , 2025
yesterday
لوگوں کو نماز کے ضروری مسائل سکھانے اور اُن کی
دینی و اخلاقی تربیت کرنے کے لئے شعبہ مدنی کورسز دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن حیدر آباد میں 7 دن کا رہائشی ”فیضانِ نماز کورس“
ہوا جس میں تھرپارکر عمر کوٹ کے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
28 مئی 2025ء کو ”فیضانِ نماز کورس“ کی
اختتامی نشست ہوئی جس میں شرکا سمیت قرب و جوار کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی اور
کورس مکمل کرنے والے اسلامی بھائیوں کے درمیان اسناد تقسیم کی گئیں۔