20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے 1 مارچ 2024ء کو فیضانِ مدینہ گلبرگ پشاور میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن معاونت ذمہ دار، ڈسٹرکٹ نگران و ذمہ دار معاونت برائے اسلامی بہنیں
نے شرکت کی ۔
رکن شوری ٰ مولانا ابو ماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نے شعبے میں جاری دینی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے اور فیضان صحابیات میں ہونے والے دینی کاموں کے تعلق سے اہداف دیئے نیز رمضان المبارک میں ختم قرآن اجتماعات کے مقامات فائنل کئے اور
ڈونیشن جمع کرنے کے تعلق سے ترغیب بھی دلائی۔(رپورٹ: غلام
الیاس عطاری نگران مجلس،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )