23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز نیپرو انڈسٹری آف پی پی آر سی اینڈ پی وی سی کے آنر میاں محمد عرفان نے فیضانِ مدینہ فیصل آباد کا دورہ کیا جہاں
انہوں نے دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن و صدرکنزالمدارس بورڈ جنید عطاری سے ملاقات کی ۔
رکنِ شوریٰ نے میاں محمد عرفان کو فیضان ری ہیبلیٹیشن سینٹر اور کنزالمدارس بورڈ پاکستان آفس کا وزٹ کروایا اور انہیں ان دونوں شعبہ جات میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کیں جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے خوشی کااظہار کیا۔(رپورٹ : مبارک علی عطاری کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ میٹرو پولیٹن و ڈویژن فیصل آباد، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)