18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
فیضان
مدینہ فیصل آباد میں 3 مارچ 2024ء کو نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شعبہ اصلاح اعمال کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا
جس میں نگران مجلس اور صوبائی ذمہ دار اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی ۔
اس
مدنی مشورے میں نگران پاکستان نے ذمہ داران کی تقرری
کی نیز رمضان ڈونیشن اور ای رسید کے حوالے سے تربیت کی۔ علاوہ ازیں ماہ
رمضان کو ماہ نیک اعمال بنانے کے
سلسلے میں پلاننگ دی اور دیگر قیمتی مدنی پھولوں سے بھی نوازا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)