فیضانِ
مدینہ فیصل آباد سے گرم بستر اور کمبل کی4 گاڑیاں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے
روانہ
دعوتِ
اسلامی کی طرف سے فیضانِ مدینہ فیصل آباد سے 4 گاڑیاں گرم بستر کمبل وغیرہ کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں لیہ اور ڈیرہ غازی خان
میں تقسیم کرنے کے لئے روانہ کی گئیں۔
اس
موقع پر ڈویزنل کمشنر فیصل آباد شاہد نیاز ، معروف تاجر رہنما حاجی تاجُ الدین
نے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا دورہ کیا
جہاں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے کمشنر صاحب کو فیضان آن لائن اکیڈمی کا وزٹ کروایا اور دعوتِ
اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے تعارف کے حوالے سے ڈاکیو منٹری بھی دکھائی جس پر
انہوں نے اطہار مسرت کرتے ہوئے خدماتِ دعوتِ اسلامی کو سراہا۔
اس
موقع پر مختلف نیوز چینل ( 7 نیوز ،Fsd نیوز ،سٹی 41 نیوز ) نے کوریج بھی دی
۔(
رپورٹ : کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ و ایف جی آر ایف دعوت اسلامی ڈویژن فیصل آباد ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )