3 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
9
دسمبر2023ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بہاولپور میں دعوت اسلامی کے شعبہ عشر کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نگران بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری نے خود کفالت
آمدن کا جائزہ لیا اور 12 دینی کاموں
بالخصوص ہفتہ وار اجتماع میں حاضری اور اس کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیز ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ اور ماہِ دسمبر کے مدنی قافلوں میں سفر کروانےکے حوالے سے اہداف دیئے۔ (رپورٹ
:احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )