18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کےتحت 28
فروری 2024ء کو مدنی مرکز بہاولپور فیضان مدینہ میں مدنی
مشورے کا سلسلہ ہوا۔
مدنی مشورے میں صوبائی ذمہ دار محمد وقاص عطاری نے اسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں شعبے کے دینی کاموں میں مز
ید بہتری لانے کے لئے مدنی پھول دیئےاور آئندہ کے اہداف بتائے جس پر اسلامی بھائیوں نے عمل کرنے کی اچھی نیت کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد
جمال عطاری مدنی شعبہ اسپیشل پرسن ڈیپارمنٹ ملتان ڈویژن، کانٹینٹ:رمضان رضا عطار
ی)