22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےفنانس
ڈیپارٹمنٹ کےتحت 27نومبر2021ءبروزہفتہ بذریعہ زوم میٹنگ ہوئی جس میں زو ن و ریجن
سطح کے اکاؤنٹینٹ اسلامی بھائی شریک تھے۔
معاون نگرانِ فنانس ڈیپارٹمنٹ( پاکستان) حاجی محمد مزمل
عطاری نے ای رسید ، رسید بکس ، ایس ایم آر(گوشوارہ)،پیشگی و عملی جدول اور وزٹ
رپورٹ سمیت دیگراہم امورپرگفتگوکی۔
مزید
معاون نگرانِ فنانس ڈیپارٹمنٹ کاکہناتھا کہ ذمہ داران شعبےکے نظام کو بہتر بنانے
کے لئےاپنےشیڈول پرعمل کرکےپیش آنے والے مسائل کوحل کریں تاکہ مزید مسائل سےبچاجاسکے۔(رپورٹ: آصف
محمود عطاری آفس ذمہ دار معاون نگران
فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)