20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نعیم شیخ (D.I.G حیدر آباد) کا مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آفنڈی ٹاؤن میں آمد۔دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کی
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور فیضانِ مدینہ میں قائم مختلف
شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی درخواست کی۔ (محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)