20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4نومبر 2019ء
کو محمد معظم (انچارج ایجوکیشن ونگ سٹی ٹریفک پولیس لاہور) نے اپنے دیگر عملے کے ساتھ دعوت اسلامی کی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ لاہور کا وزٹ کیا جہاں مجلس
رابطہ کے ذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور مدرسۃالمدینہ آن لائن ، جامعۃالمدینہ، H.Rڈیپارٹمنٹ کا
دورہ کروایا ۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا
عطاری نے انہیں بذریعہ پریزٹیشن ملٹی میڈیا پروجیکٹر دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے
متعلق معلومات فراہم کی اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)