9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی
کے مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میانوالی میں اسد علی علوی (ڈی پی او ) کی
آمد ہوئی۔ مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مہمان کو خوش آمدید کہا اور مختلف شعبہ جات
کا وزٹ کرواتے ہوئے مدنی کتب و رسائل تحفے میں دیئے۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری ،نگرانِ مجلس رابطہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	