19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے
زیر اہتمام 19 اگست 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ایبٹ آباد میں تربیت کا سلسلہ
ہوا جس میں ڈویژن ذمہ داران، اراکین کابینہ اور زون ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران
زون حاجی اشفاق عطاری اور اشفاق احمد عطاری سمیت چار نگران کابینہ نے شرکا کی
تربیت کی ۔ مدنی مشورے میں جگہوں کی خریداری، وقف اور شعبے کے دیگر مدنی کاموں پر
شرکا کی ذہن سازی کی گئی۔