دعوت اسلامی کی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اوکاڑہ میں رانا اسد اقبال (ڈپٹی ڈائریکٹر) اور غلام مصطفیٰ (بلڈنگ آفیسراوکاڑہ) سمیت دیگر شخصیات کی آمد ہوئی ۔ذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور فیضانِ مدینہ کا وزٹ کروایا ۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)