18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیروز پور روڈ کابینہ
اور قصور کابینہ میں مجلس ڈاکٹرہومیو پیتھک کے مدنی کام
Mon, 16 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس ڈاکٹرہومیو
پیتھک شمالی زون لاہور کے ذمہ دار اسلامی بھائی کا فیروز
پور روڈ کابینہ اور قصور کابینہ کا جدول رہا جہاں انہوں نے نگران کابینہ محمد
شہباز عطاری اور رکن کابینہ سے مدنی مشورہ کیا۔ مدنی مشورے میں شعبے کے حوالے سے
اہم امور پر کلام ہوا۔
اسی طرح ذمہ دار اسلامی بھائی نے قصور کابینہ
میں رکن کابینہ سے مدنی مشورہ کیا جس میں انہیں ٹیلی تھون کے اہداف دیئے ۔