21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ڈسٹرک فیصل آباد میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دارا ن نےچیئرمین
ایف ڈی اے و ایم پی اے لطیف نذر سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔