شیخ فواد اکرم سابق صدر چیمبر نے پچھلے دنوں  فیضان مدینہ فیصل آباد کا وزٹ کیا۔ذمہ داراسلامی بھائیوں نے ان کو ویلکم کہتے ہوئے ملک و بیرون ملک ہونے والی دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کےحوالے سے بتایا اور انہیں بھی دینی ماحول سے وابستہ ہونے کی دعوت دی ۔ اس پر انہوں نے خدمات دعوت اسلامی کو سراہا اور ربیع الاول میں اسلام آباد اسلامک یونیورسٹی میں شخصیات اورا سٹوڈنٹس میں اجتماع میلاد النبی ﷺ کروانے نیز شیخ برادران کی ٹرانسپورٹ کمپنی شالیمار ایکسپریس بسز میں مدنی چینل کے پروگرامز چلانے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔ (رپورٹ: ڈسٹرک جھنگ و ڈویژن فیصل آباد ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)