28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
5،4،3
فروری 2024ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کی جانب سے فتح پور میں تین دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں ڈسٹرکٹ لیہ کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ
رسول شریک ہوئے۔
محمد
عیسب عطاری (شعبہ
روحانی علاج) نے
کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں تعویذات عطاریہ لکھنے کے
حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی دی جبکہ دم کرنے، کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ اور
اس کی احتیاطیں بیان کیں نیز شعبہ روحانی علاج کے متعلق اپڈیٹس سے آگاہ کیا۔ ساتھ
ہی ساتھ 12 دینی کاموں میں عملاً حصہ لینے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: سمیر
علی آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)