7 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کی مجلس  مدنی بستہ کے تحت 20 جنوری 2021 ء بروز  بدھ  فاروق آباد کابینہ خانقاہ ڈوگراں میں مدنی بستے
کا افتتاح ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی غلامی حاجی عبدالرشید عطاری نگرانِ جنوبی
لاہور زون نے صدقے کے فضائل کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو دین اسلام کی ترقی
میں کوشاں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے لئے عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر
حاضرین نے اس عظیم دینی خدمات میں ہاتھوں ہاتھ عطیات جمع کر وا کر اس نیک کام میں حصہ
لیا اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:غلام جیلانی عطاری شعبہ قافلہ فاروق
آباد کابینہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	