14 ذوالقعدۃ الحرام, 1447 ہجری
مؤمن آباد ٹاؤن یوسی 2، کراچی کی جامع مسجد فریدہ بانو میں ایک کورس کا
انعقاد
Sat, 2 May , 2026
1 hour ago
24 اپریل 2026ء کو اورنگی ڈسٹرکٹ ، مؤمن آباد ٹاؤن یوسی 2، کراچی کی جامع مسجد فریدہ بانو میں شعبہ کفن دفن
دعوتِ اسلامی کے تحت ایک کورس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد غسلِ میت، کفن دفن کے
طریقہ ٔکار اور ان کی فضیلت و اہمیت سے حاضرین کو آگاہ کرنا تھا۔
اس موقع پر شعبہ کفن دفن کے مؤمن آباد ٹاؤن ذمہ
دار ندیم عطاری نے حاضرین کو غسلِ میت دینے و کفن کاٹنے کے مسائل اور اس کا عملی طریقہ بیان کیا۔
Dawateislami