19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4 جنوری 2023ء
بروز بدھ پنجاب پاکستان کے شہر لاہور میں جزوقتی فیضانِ نماز کورس کا آغاز ہوا جس میں
A C کے Students سمیت
علاقے کےدیگر اسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔
ابتداء ً کورس کے معلم نے نماز کے فضائل پر سنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے شرکا کی تربیت کی اور انہیں نماز میں تکبیر تحریمہ کا طریقہ
کا سکھایا نیز معلم نے شرکا کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد ابو بکر عطاری مدنی لاہور ڈویژن آفس ذمہ دار ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)