18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 15فروری2020ء بروز جمعرات مدنی مرکزفیضان مدینہ شجاع آباد ملتان
ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن کابینہ
مالیات اور کابینہ اکاؤنٹنٹ نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن مالیات ذمہ دار فضیل رضا
عطاری نے آمدن و اخراجات کی موجودہ صورت
حال کاجائزہ لیا اور رمضان عطیات کے لئے رسید بکس تقسیم کرنے اور ای رسید( موبائل ایپلی کیشن) کے نفاذ کا ذہن دیتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا۔(رپورٹ: محمد سہیل
انور عطاری، رکن کابینہ مالیات)