24 نومبر2023ء بروز جمعہ پتوکی کے اطراف گاؤں ھلہ Hallah میں ایک پرائیویٹ سکول (The Savvy School) میں شعبہ کورسز کے تحت اسٹوڈنٹس کے درمیان 07 دن کا فیضان نماز کورس کا اہتمام ہوا ۔

فیضان نماز کورس میں مبلغ دعوت اسلامی ساجد عطاری نے حاضرین کو نماز کے احکام سیکھاتے ہوئے نماز کا عملی طریقہ (پریکٹیکل) بھی سکھایا اس موقع پر نگران ڈسٹرکٹ مشاورت (قصور) محمد منہال عطاری نے بھی طلباء کی تربیت فرمائی اور کورس کرنے والے طلباء میں اسناد بھی پیش کیں ۔آخر میں ا سکول کے پرنسپل اور دیگر اساتذہ نے کورس مکمل ہونے پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مدنی خبروں کو اپنے بھلےتاثرات بھی پیش کیے۔( رپورٹ:علی ریاض عطاری تحصیل ذمہ دار شعبہ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)