19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد
کے تحت نگران زون حاجی محمد نعیم خان عطاری نے بیدیاں قصور میں فیضان ِمعراج مسجد
وجامعہ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
رمضان المبارک تک اس مسجدمیں باقاعدہ نمازوں کا آغاز کر دیا جائے گا ۔