19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 2اکتوبر
2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ وزیر آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی بستہ کے ذمہ
داران اور مفتش سمیت زون ذمہ داران نے شرکت کی۔
مجلس مدنی بستہ لاہور ریجن ذمہ دار شکیل حسین
عطاری نے مدنی انعامات اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے شعبے کے
مدنی پھولوں پر کلام کیا۔ ریجن ذمہ دار نے 12مدنی کاموں کے حوالے سے شرکا کی تربیت
بھی کی۔