19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران
مجلس مدنی بستہ ڈاکٹر عبد القیوم عطاری نے اسلام کی خدمت پر قربانی کے حوالے سے
شرکا کی تربیت کی اوردین اسلام کے لئے محنت و کوشش اور قربانی کے حوالے سے کلام
کرتے ہوئے نمایاں کارکردگی پرشرکا کی حوصلہ افزائی فرمائی ۔