21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یکم اکتوبر 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس مدنی
بستہ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی بستہ کے
ذمہ داران سمیت زون اور ریجن ذمہ داران نے
شرکت کی۔
نگران مجلس مدنی بستہ ڈاکٹر عبد القیوم عطاری نے
اسلام کی خدمت پر قربانی کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اوردین اسلام کے لئے محنت وکوشش
اور قربانی کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے نمایاں کارکردگی پرشرکا کی حوصلہ افزائی فرمائی ۔