18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی عطیات بکس
کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ
Thu, 12 Mar , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی
مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت 11 مارچ 2020ء
بروزبدھ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ داراور
مفتشین نے شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی نے 15٫14٫13 مارچ کو ہونے والے سنتوں بھرے
اجتماع کی تیاری کے حوالے مدنی پھول ارشاد
فرمائے ۔(رپورٹر: فیضان عطاری رکن مجلس
عطیات بکس)