21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں ٹیچرز واسٹوڈنٹس کو سیکھنے سکھانے کے حوالے سے مدنی
حلقہ
Mon, 1 Aug , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن
لاہور میں ٹیچرز واسٹوڈنٹس کو سیکھنے
سکھانے کے حوالے سے مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں نگران شعبہ حنیف عطاری نے حاضرین
کی تربیت کی۔
بعد ازاں نگران شعبہ حنیف عطاری نے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ لاہور ڈویژن ذمہ دار سے
دینی کاموں پر گفتگو کی اور لاہور میں ہونے والے ٹیچرز ٹریننگ سیشن کے حوالے سے بریفنگ
دی۔
نیز نگران مجلس شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری اور دیگر
شرکا کو اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا تعارف کروایا اور دونوں ڈیپارٹمنٹس کا آپس میں
مل کر کام کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔(رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
دعوت اسلامی، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)