22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت مدنی مرکز
فیضان مدینہ حافظ آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی بستہ کے ذمہ داران سمیت زون
ذمہ داران نے شرکت کی۔
مجلس مدنی بستہ لاہور ریجن ذمہ دار شکیل حسین عطاری
نے مدنی انعامات اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے شعبے کے مدنی
پھولوں پر کلام کیا۔ ریجن ذمہ دار نے شرکا کی تربیت بھی کی۔