25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
15 اکتوبر 2020ء بروز جمعرات مجلس سیکورٹی کے
تحت فیضان مدینہ ڈیرہ اللہ یار میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی و ریجن ذمہ دار محمد ناصر عطاری نے میلادِ
مصطفیٰ کے موضوع پر سنتوں بھر ابیان
فرمایا ۔
اجتماعِ
پاک میں نگران زون، نگران کابینہ اور دیگر عاشقانِ رسول سمیت پولیس انسپکٹر ارسلان احمد نے شرکت کی۔ (رپورٹ: رکن زون مجلس سیکورٹی مجیب الرحمان عطاری)