18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی بستہ کے تحت فیضان ِمدینہ آفندی ٹاؤن حیدر آبادمیں مشورہ ہوا
Tue, 11 Feb , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے زیر اہتمام فیضان ِمدینہ آفندی ٹاؤن حیدرآبادمیں اجلاس ہوا ، جس میں مجلس مدنی بستہ ذمہ داران ،رکن زون ،مفتشین نیزریجن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ، نگران ِمجلس ڈاکٹر عبد القیوم عطاری نیازی نے شعبہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا ،نمایاں کارکردگی پر اسلامی بھائیوں میں تحائف تقسیم کئے نیز شعبہ میں مزید بہتری کے مدنی پھول دیئے ۔)رپوٹر:محمد عمر عطاری مجلس مدنی بستہ)