21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس
مدنی بستہ کے تحت 9 جولائی 2020ء بروز جمعرات فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورے کا اہتما م ہوا جس میں ریجن ذمہ
دار،زون ذمہ دارمفتشین نے شرکت کی۔ مبلغ
دعوت اسلامی حاجی عبدالرشید عطاری نے شرکا
کو نظام کی مضبوطی اور مدنی عطیات کے حوالے سے پلاننگ کر کے مدنی بستے بڑھانے کے حوالے سے اہم نکات پیش
کئے ۔(رپورٹ:غلام جیلانی عطاری آڈیٹر مدنی بستہ مجلس)