دعوت اسلامی کے شعبےمدنی کورسز جزوقتی کے تحت 7مئی2024ء بروز منگل لاہور ڈسٹرکٹ میں تقسیم  اسناد اجتماع ہوا جس میں عاشقان رسول کو فیضان نماز کورس مکمل کرنے پر اسناد دی گئیں جبکہ سب تحصیل حاجی ارشد عطاری نے اس موقع پر حاضرین کو دعوت اسلامی کے 12 دینی کام کرنے کا ذہن دیتے ہوئے عمامہ باندھنے کی فضیلت بتائی اور اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر شرکا نے اچھے تاثرات کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:محمد مستقیم عطاری شعبہ مدنی کورسز،کانٹینٹ: شعیب احمد عطاری)