18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت19 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ پاکپتن میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن
لاہور شعبہ H.R
ڈیپارٹمنٹ عدنان عطاری نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی
درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورEss App
کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپوٹ: محمد مبین
عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)