دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے رکن زون فیضان علی چشتی نے مدنی مرکز فیضان مدینہ پاکپتن شریف کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متعلقہ شعبے کے ذمہ داراسلامی بھائی سے ملاقات کی۔

رکن زون فیضان علی چشتی نے یکم اگست 2021ء سے ملک بھر میں شروع ہونے والے شجر کاری مہم کے حوالے سے بات چیت کی۔ (رپورٹ: فیضان علی چشتی، رکن زون شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن)