21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10مارچ
2022ء بروز جمعرات دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام کوٹ رادھا کشن ضلع
قصور میں قائم مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔
دورانِ حلقہ شعبہ کفن دفن کے ڈسٹرک
قصور ذمہ دار محمد دانش تفسیر عطاری نے
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو تلاوت ِقراٰن کرنے اور فرض علوم سیکھنے کا ذہن دیاجس پر
انہوں نےاچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:محمد جہانزیب عطاری ڈویژن کوٹ رادھا کشن شعبہ کفن دفن ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)