22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ خیرپور ناتھن شاہ میں
3دن پر مشتمل ”روحانی علاج “ کورس کا انعقاد
Thu, 1 Jul , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیر اہتمام 27 جون 2021ء سے مدنی مرکز فیضان مدینہ خیرپور
ناتھن شاہ، زون لاڑکانہ میں 3 دن پر مشتمل ”روحانی علاج“ کورس ہوا جس میں نواب شاہ
، لاڑکانہ اور سکھر زون کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
عدنان
رضا عطاری اور عرفات رضا عطاری معلم کورس شعبہ روحانی علاج نے اسلامی بھائیوں کوتعویذ
دینے ، لکھنے اور امت کی غمخواری کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی ۔ (رپورٹ:
نوید احمد عطاری، ریجن ذمہ دار شعبہ روحانی علاج)