18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے حکیم کے دینی کاموں کے سلسلے
میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدر آباد کا دورہ
Sat, 11 Jun , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 9 جون 2022ء بروز جمعرات
شعبہ رابطہ برائے حکیم کے نگران محمد حسان عطاری نے شعبے کے دینی کاموں کے سلسلے
میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدر آباد کا دورہ کیا۔
اس دوران انہوں نے مقامی ذمہ دار اسلامی بھائیوں
کے ہمراہ مدنی مشورہ کیا جس میں شعبے کے دینی کاموں کے متعلق اہم امور پر تبادلۂ
خیال کیا گیا۔بعدازاں ذمہ داران نے ایک طبی کالج کے پرنسپل سے ملاقات ہوئی جس میں
انہیں نیکی کی دعوت پیش کی گئی جس پر انہوں نے فری طبی کیمپ کا انعقاد کرنے کی نیت
کی۔(رپورٹ:محسن عطاری مدنی صوبہ
سندھ رابطہ برائے ہومیوپتھک ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)