18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فنانس ڈیپارٹمنٹ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13،جون 2021ء کو
اسلام آباد ریجن فیضان مدینہ گجرات میں ابو محمد محمد،مزمل عطاری، ریجنل ہیڈ محمد
عدیل عطاری نے آڈٹ جوابات کے سلسلے میں
ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔