شعبہ نیو سوسائٹی دعوت اسلامی کے  تحت فیضان مدینہ جی11 اسلام آباد میں 16مئی2025ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مشورے میں رکن شوریٰ حاجی محمد علی عطاری نے پچھلے چار سال کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ داران کی مختلف امور پر تربیت کی جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:معاون رکن شوریٰ محبوب رضا عطاری،کانٹینٹ: شعیب احمد عطاری)