21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں لودھراں میں پیرآف مہر آبادشریف پیرسیدرفیع الدین شاہ کی
فیضانِ جمالِ مصطفیٰ مسجدآمد ہوئی ۔ ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے ا نہیں خوش آمدید کہا۔
اس دوران دعوت اسلامی کی
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمداسلم عطاری سے بھی ملاقات ہوئی۔ رکنِ شوری نے انہیں دعوتِ اسلامی کی دینی اور فلاحی خدمات سے متعلق
آگاہی فراہم کی۔