دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پاکستان کے شہر حیدرآباد میں قائم مدنی مرکز فیضا نِ مدینہ آفندی ٹاؤن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ عشر کے ذمہ داران سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اس اجتماعِ پاک میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی محمد فاروق جیلانی عطاری نے کامیابی حاصل کرنے کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں شمولیت اختیا کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)