19 جون 2022 ء کو شعبہ ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا فیصل آباد میٹروپولیٹن میں جدول ہوا جس میں یو نیورسٹی کے لیکچرار ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ، ذمہ دار رابطہ برائے ایگریکلچر ، کارکردگی ذمہ دار او رڈاکٹرز شامل تھے۔

پنجاب ذمہ دار نے یونیورسٹی میں سیکھنے سکھانے کے حوالے سے مدنی حلقہ لگایا ، نیکی کی دعوت دی اور یونیورسٹی کے طلبہ کی دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی ۔(رپورٹ: ڈاکٹر شا ہجہاں عطاری فیصل آباد میٹروپولیٹن ذمہ دار ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس)