26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کےزیرِاہتمام
پچھلےدنوں فیصل آباد میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں فیصل آباد زون کے بستہ
ذمہ داران کےلئےایک نشست کاانعقادکیاگیا۔
نگرانِ
شعبہ مولانا انور رضا عطاری نےذمہ داران نےسےگفتگوکرتےہوئے شعبہ کی ترقی کے حوالے
سے مختلف نکات پرمشاورت کی اوردعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں عملی طورپرحصہ لینے
کاذہن دیا۔(رپورٹ: میر علی عطاری دفتر ذمہ دار،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)